this is so bad
is this a concert
where is the reverence of our Lord
what are you promoting
2026-11-01 22:09:45
5
KASHAN JAVAID GILL :
1 کرنتھیوں 14:40 میں واضح لکھا ہے کہ سب باتیں شایستگی اور قرینے سے انجام پائیں۔ پھر عبادت کے نام پر بھنگڑے ڈالنا، ناچنا اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دینا کس بائبلی اصول کے تحت درست ہے؟
حبقوق 2:20 کہتا ہے کہ خداوند اپنی مقدس ہیکل میں ہے، تمام زمین اُس کے حضور خاموش رہے۔
خدا کی حضوری کو شور، اچھل کود اور ناچ گانے سے کیوں منسوب کیا جا رہا ہے؟ عبادت کوئی اسٹیج شو نہیں؛ یہ خدا کے جلال، تقدس اور احترام کا معاملہ ہے۔ ہمیں اپنے رویوں کو خدا کے کلام کے تابع رکھنا چاہیے۔
2026-11-02 06:35:53
0
Martha youhana :
ya kya ho rha hai kisi ki shadi hai 😳
2026-11-02 07:17:35
0
sahil bhatti :
🥰🥰🥰
2026-11-02 02:42:31
0
Irfan Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-02 04:23:40
0
To see more videos from user @dr.meerabshahzeb, please go to the Tikwm
homepage.