@ttsnewsdigital: 🚨 فلوریڈا: پام بیچ کاؤنٹی میں نجی طیارہ گر کر تباہ — برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ سے 8 میل دور پیش آیا، طیارہ گرنے سے سڑک پر بڑا گڑھا پڑ گیا، علاقے میں دھوئیں کے گہرے بادل چھا گئے۔ #Florida #PlaneCrash #Trump #BreakingNews #TodayNews #ViralNews #Viral #Trending #Pakistan #fyp #foryou #TTSNews