@iluv_ghumman:

🦊
🦊
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 01 November 2026 20:58:25 GMT
81757
6806
67
634

Music

Download

Comments

shumailkhan549
BADSHAH NIAZI🥀🌹🥀 :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ھو تو نے بڑا سنھبالا مجھے اذیت کے دنوں میں
2026-11-02 11:39:07
25
sobiaminahil073
🦋 ꩇׁׅ݊ɑׁׅ֮ꪀׁׅɑׁׅ֮hׁׅ֮ꪱׁׅᥣׁׅ🦋 :
اگر مل جاتا وہ شخص تو دنیا کی تاریخ میں 🥀لکھ دیا جاتا کہ فلاں کو اس کی محبت مل گئی🍂🥺🫰
2026-11-02 16:50:20
12
chaudharyhundaa
Ch.Ahmed🔱 :
Same plate😅
2026-11-02 21:01:19
1
malikfaizan3651
MalikFaizan365 :
*شخص اچھا تھا مگر اس کی رفاقت نے احسن*🤌🏻🥹 *وقت سے پہلے کیا.,....... عمر رسیدہ مجھ کو*🫵🏻😫
2026-11-02 09:57:58
15
asadcheema920
Leo 🚩 :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے تاکہ ہم دوبارہ کوئی رنگین خواب نا دیکھیں 🥀
2026-11-02 14:07:00
6
arain33332
راحیل..Ãℝ𝕚𝘈𝓝 :
@راحیل..Ãℝ𝕚𝘈𝓝:وہ دن میری زندگی کے آخری خوبصورت دن تھے… جب تمہاری پسند ہونا میرے جینے کی وجہ ہوا کرتا تھا۔ تمہاری باتوں میں میرا ذکر، تمہاری دعاؤں میں میرا نام، تمہاری راتوں کی جاگ میں میری فکر… میں یہ سب سچ سمجھ بیٹھا تھا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ وقتی محبت تو دے دیتے ہیں، مگر عمر بھر ساتھ نہیں دیتے۔ پھر ایک دن تم بدل گئی… اتنا بدل گئی کہ میری آواز بھی تمہیں بوجھ لگنے لگی۔ وہ لڑکی، جو کبھی میرے بغیر ایک لمحہ نہیں رہتی تھی، آج میری موجودگی سے بھی اکتانے لگی۔ اور میں… میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئی تھی۔ یہ نہیں کہ تم چلی گئی… بلکہ یہ کہ جانے سے پہلے تم نے مجھے یہ یقین دلا دیا تھا کہ تم کبھی نہیں جاؤ گی۔ اب رات کے آخری پہر میں خود سے سوال کرتا ہوں… اگر میں واقعی کبھی تمہاری پسند تھا، تو پھر تم نے مجھے اس طرح غیروں سے بھی بدتر کیوں چھوڑ دیا؟ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو خون نہیں بہاتے، بس انسان کی ہنسی، نیند، سکون، اور زندہ رہنے کی خواہش آہستہ آہستہ کھا جاتے ہیں..
2026-11-02 07:37:13
11
itxzidi786
PURباش🖤 :
yaha log la hasil ko rota hn or kisi ko hasil key b Kadar ni
2026-11-02 19:51:08
5
drowais804
Dr_Owais804👑 :
ٹوٹی ہوئی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں،چاہے وہ دل ہو، نیند ہو،بھروسہ ہو،یا سب سے بڑھ کر کسی سے لگائی گئی امید۔۔🖤
2026-11-02 04:29:34
12
faizi...awan
faizi...awan :
فلاں کو اس کی محبت نہیں جنت مل گئی 🥀💫
2026-11-02 15:52:15
3
qaisar.mumdi.khel
𝓠𝓪𝓲𝓼𝓪𝓻𝓜𝓾𝓶𝓭𝓲𝓚𝓱𝓮𝓵 :
ہم نے مانگی ہی نہیں توجہ کی بھیک تجھ سے ہم کو عزیز تھیں کاسائے نفس کی انائیں بہت۔ 🥀🖤
2026-11-02 16:37:33
4
malik..016
Malik_Adil ❤️ :
hi ya naseeb ka hona 💔
2026-11-02 07:05:12
8
saqib.418
محترم 🪐 :
حد سے زیادہ میسر رہیں گے تو فالتو سمجھے جائیں گے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-02 16:13:39
3
syedkashanrazaoffical
sƴɘɗĸʌsʜʌŋʀʌzʌSʜʌʜ :
kaashe🥺
2026-11-02 04:22:12
8
k_khosa
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋 🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-11-02 06:22:49
7
isho9660
isho9660 :
2026-11-02 05:12:17
8
tanhi635
☜تیرے دیے ہوئے دکھ 💔 :
میں تیرا معاملا خدا پر نہیں چھوڑ سکتا 🥺 وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے❤️‍🩹
2026-11-02 17:03:33
2
adeel_chandia_1
DREAMS IN SHADOWS ♡ :
Kash........
2026-11-03 02:52:44
1
razbaanmalkah
𝕽𝖆𝖟𝖇𝖆𝖆𝖓 𝕸𝖆𝖑 𝕶𝖍𝖆𝖍 :
ar phir flaa insan ko wo na mila🙂
2026-11-02 13:21:00
4
baghiii...28
❤️‍🩹✨ :
"درد کے عـــادی اکثر مرہم بھـــول جاتے ہیــں" 😊❤️‍🩹
2026-11-03 03:48:46
1
ijaz..ahmed045
مہر شاویز احمد :
تو کیا یہ طے ہے اب عمر بھرنہیں ملنا تو پھر وہ عمر ہی کیا تُجھ اگر نہیں ملنا چلو زمانے کی خاطر یہ جبر بھی سھلے کہ اپ ملے بھی تو یو ٹوٹ کر نہیں ملنا راہ وفا کے مسافر کو کوئی سمجھائے راہ وفا میں کوئی ہم سفر نہیں
2026-11-03 11:54:25
1
numan.ch146
Numan Ch :
حقیقتیں سمجھ آجائیں تو خواب مر جایا کرتے ہیں🥀
2026-11-02 18:12:58
1
zahidblouch2917
☞𝒁𝑨𝑯𝑰𝑫 𝑩𝑳𝑶𝑼𝑪𝑯☜ :
🥺
2026-11-02 08:26:47
3
khizarjutt0000
Khiضar jutT🖤 :
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا تیرے ساتھ یہ دنیا تھی🥺🫀
2026-11-02 17:03:59
1
yk.umar3
★彡[𝕙𝕀ĐĐE𝓝 Ⓢ𝐨ή𝕕єŕ]彡★ :
💔
2026-11-02 09:00:29
2
To see more videos from user @iluv_ghumman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About