@m.farhanmeo56: آج *چنیسر ٹاؤن* میں *واک فوڈ اسٹریٹ* کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ فوڈ اسٹریٹ *چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی بھائی* کی کاوشوں سے بنائی گئی ہے جو کہ کراچی کی اپنی نوعیت کی پہلی فوڈ اسٹریٹ ہے۔ افتتاحی تقریب میں *وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صاحب، ناصر حسین شاہ صاحب اور سعید غنی بھائی* نے خصوصی شرکت کی۔ بہت ہی اچھا ماحول اور بہترین انوائرمنٹ ہے، چنیسر ٹاؤن کی جانب سے اہلِ کراچی کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے۔ چیئرمین فرحان غنی بھائی اور ان کی پوری ٹیم کو اس شاندار کاوش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ #ChanesarTown #FoodStreet #Karachi #FarhanGhani