@political.account29: بلومبرگ کے مطابق قطر کی کمپنی ناقلات کا بحری جہاز المائدہ پاکستان کیلئے ایل این جی لا رہا تھا۔ پاکستان کی طرف سے اس جہاز کے آبنائے ہرمز سے محفوظ راستے کیلئے ایران سے پیشگی اجازت لی گئی تھی لیکن جہاز روانہ ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی ایران نے نا معلوم پروجیکٹائل سے اسے نشانہ بنا دیا۔ جہاز پر یہ حملہ جمعے کے روز کیا گیا جس کی وجہ سے اس کی باڈی کو نقصان پہنچا تاہم یہ ڈوبنے یا بند ہونے سے محفوظ رہا۔ حملے کے بعد جہاز آبنائے ہرمز سے آگے بحیرہ عرب کی طرف آنے کی بجائے واپس خلیج فارس کی طرف مڑ گیا۔ جہاز میں 6 بھارتی شہریوں سمیت عملے کے 25 افراد سوار تھے جو واقعے میں محفوظ رہے۔
اس وقت مسلمانوں میں اگر کوئی غیرت مند اور بہادر ہیں تو وہ ایرانی ہیں
2026-11-02 07:22:12
17
Meer shah :
اب بھی وقت ھے ۔۔ایران کبھی پاکستان کا شکر گزار ملک نہیں ۔۔یہ پیھچے سے وار کرنے والا ملک ھے ۔۔تاریخ اٹھا کر دیکھ لو ۔۔۔۔
2026-11-02 07:15:19
28
murshid 🍃 :
ایران منافق
2026-11-02 07:59:13
5
muhammd faisal :
ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے
2026-11-02 04:04:46
8
Sharif Khan :
پاکستان نے ایران سے گیس معاہدہ کررکھاہے ایران کو اربوں ڈالر خسارہ برداشت کرنے کے بعد اب پاکستان مکر گیا ہے اس میں پاکستان قصور وار ہے امریکی پابندی کے ڈر سے ایران سے فی 16کو چھوڑ کر قطر سے 130فی لیٹر خرید تے ہیں
2026-11-02 07:52:15
3
Maheroh Jani :
lanat ho Iran per or os ke himaytion per pakistanyo aankhen kholo tom sirf apna molk Dekho monafrat me na pado.
2026-11-02 07:15:39
3
shaziagull :
ایسی کوئی بھی نیوز نہیں ہے یہ خود ساختہ نیوز بنائی گئی ہے 💯👍
2026-11-02 07:15:51
2
Asad Janjua :
ایران احسان فراموش ہے
2026-11-02 06:29:00
3
👑 亗SP๛BIلAL亗 👑 :
Iran 🇮🇷 [Red heart]
2026-11-02 09:56:14
1
Tahir Turk :
ye jhooti khabar ha
2026-11-02 06:30:47
0
khalid mahmood :
ایران پاکستانی عوام کی دعاؤں سے جو کہ اس کی فتح کے لیے کرتے تھے اس سے محروم ہو گیا ہے
2026-11-02 06:55:27
0
S***y Boy :
Kuch nhi hua aysa
2026-11-02 04:37:15
0
❤️✌️کالعدم سردار :
acha Kiya Ha Ja k america Say Lao
2026-11-02 03:31:50
3
Saad Gujjar :
2026-11-02 09:06:02
0
؛ Anwar Hussain :
Is Mai Bharti shehri Kiya Kar rahai thay?
2026-11-02 07:44:03
1
چوہدری جمیل کمبوہ :
پاکستان زندہ باد
2026-11-02 07:41:08
1
Engr.syed atiq shah :
😡😡😡😡😡
2026-11-02 06:06:19
0
Bilal 🤍 :
@
2026-11-02 03:38:42
0
khusbhokhan2 :
very good Iran
2026-11-02 05:11:11
5
Ali jorden :
achcha jaise vahan ki agency tum log chala rahe ho
2026-11-02 03:24:11
1
Bakhsheesh Akhunzada :
لہذا LPG کی قیمتوں میں اضافہ. فی کلو 1850 روپے. عوام پر ایک اور بم
2026-11-02 09:24:43
0
braveheart :
ab bhi samjh loo iran aik munafiq hai
Israel aur American agent hai
2026-11-02 10:49:20
0
Munawar :
iran me itna jurrat nahi Pakistani jahaz k oopr hamla karay pak army zindabad
2026-11-02 09:46:36
0
Ahmad :
great question
2026-11-02 10:29:25
0
Ali :
To jab bnd ha to q gy
2026-11-02 02:34:38
0
To see more videos from user @political.account29, please go to the Tikwm
homepage.