@joestelbeauty: #bio #bio #skincareproducts #joestelbeauty

Joestelbeauty
Joestelbeauty
Open In TikTok:
Region: KR
Monday 02 November 2026 17:00:00 GMT
963
41
2
2

Music

Download

Comments

carel.digital
@Carel Digital :
Combien svp
2026-11-04 02:13:18
0
user4444439443213
c'est par grâce de Dieu :
Bonjour madame, j'ai besoin de vos conseils
2026-11-02 19:45:02
0
To see more videos from user @joestelbeauty, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج اچانک اپنی پرانی تصویریں دیکھ رہی تھی۔ پھر آئینے کے سامنے جا کر خود کو دیکھنے لگی وہ تصویر مجھ سے بہت مختلف تھی، لمبے سیاہ بال، پلکوں سے بھری آنکھیں۔۔۔۔ میرے کمرے کا آئینہ مجھ سے رہا تھا یہ تم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ بکھرے ہوئے بال، یہ تھکی ہوئی آنکھیں یہ اداس سا چہرہ، یہ خالی کلائیاں یہ دبی دبی سی آواز، یہ تم ہو۔۔۔۔۔۔۔؟ تم تو ایسی نہیں تھی، تم تو خود سے محبت تھی تمہیں تو خود کا خیال رکھنا آتا تھا نا تمہیں سجنا سنورنا پسند تھا، اب کیا ہو گیا۔۔؟ تم تو چھوٹی سی بات پر خوش ہو جایا کرتی تھی ہر کسی کے لیے فکر کرتی تھی، سب کی بات سنتی تھی، سب کو سمجھتی تھی پھر اب خود اتنی خاموش کیوں ہو۔ تمہاری آنکھوں میں یہ اداسی کب سے ہے چہرے پر یہ تھکن کب سے ہے اور تم نے خود کو اتنا بدلنے دیا کیسے۔۔۔؟ کب سے تمہیں کسی چیز کی خواہش نہیں رہی کب سے تم نے اپنے ہی دل کی بات سننا چھوڑ دی میں آئینے کے سامنے بیٹھی رہی بال بکھرے ہوئے تھے، آنکھیں واقعی تھکی ہوئی تھیں  چہرہ واقعی اداس تھا، کلائیاں واقعی خالی تھیں  اور سامنے بس میں تھی۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About