@adii.031: جب دل میں درد حد سے بڑھ جاتا ہے اور مزید برداشت نہیں ہوتا تو آنکھیں خود ہی نم ہو جاتی ہیں۔ پھر کچھ دیر خاموشی سے روتا ہوں، اپنے ہی آنسو خود صاف کرتا ہوں اور خود کو تسلی دیتے ہوئے کہتا ہوں، کوئی نہیں، خیر ہے، ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے۔ آخر کب تک کسی کو اپنی اداسی کا احساس دلاتا رہوں؟ کب تک کسی کے سامنے اپنے دل کا بوجھ رکھتا رہوں؟ اب تو خود ہی ٹوٹ کر خود کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے۔ مگر کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسا بھی ہو جو میرے یہ الفاظ سن کر سمجھ جائے کہ میں واقعی ٹھیک نہیں ہوں، بس ٹھیک ہونے کا دکھاوا کر رہا ہوں۔ 💔 #creatorsearchinsights #shortqoutes #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount

🥀خاموش فریاد❤️‍🩹
🥀خاموش فریاد❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 01:55:40 GMT
6985
431
5
56

Music

Download

Comments

doctorshiba5300257194913
درفشاں حیات :
let them🥺
2026-11-02 13:55:34
0
jutt10ll
Zeenia jutti 💫 :
2026-11-02 13:12:28
3
ranausmank1
Rana usman khan :
caption please
2026-11-02 03:31:00
2
malikahmadmai
malik Ahmad09 :
👍😭😭😭😭
2026-11-02 09:18:28
2
To see more videos from user @adii.031, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About