@jahaz___banda1: ❄️ الحمدللہ! جنت نظیر وادی جہاز بانڈہ میں آج سیزن کی دوسری برفباری ہوئی ہے۔ 🌨️ سفید برف کی چادر نے پہاڑوں کے حسن کو مزید دلکش بنا دیا۔ قدرت کے اس حسین نظارے نے جہاز بانڈہ کو ایک بار پھر سرمائی جنت بنا دیا ہے۔ ❤️ Jahaz Banda – A Paradise on Earth! 🏔️