@zakirkhawaja: الانبیاء کی عمریں دیکھیں سبحان اللہ ❤️ سب سے کم عمر ہمارے پیارے نبی ﷺ کی 63 سال اللہ اکبر ہزار سال جینے والے بھی چلے گئے... باقی رہا تو صرف میرے نبی ﷺ کا دین اسلام صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء کرام کی عمریں 🕋 آخر میں 63 سال والے نبی ﷺ پر قربان `#islam #islamic #anbiya #hazratmuhammadﷺ #islamicvideo #deen #foryou #viralvideo #zebi`