@alone_again73: میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا، اگر مجھے پتا ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے۔ 💔🥀 کاش اُس دن تم سے کچھ اور باتیں کر لیتا، کاش تمہارا ہاتھ تھوڑی دیر اور تھام لیتا۔ کاش تمہیں جاتے ہوئے روک لیتا، کاش دل کی ہر بات تمہیں بتا دیتا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ پھر کبھی تم سامنے نہیں آؤ گے، تمہاری آواز سننے کے لیے بھی ترس جاؤں گا۔ اگر معلوم ہوتا کہ یہ آخری لمحے ہیں، تو میں وقت کو وہیں روک لیتا جہاں تم میرے ساتھ تھے۔ تمہارے چہرے کو جی بھر کر دیکھتا، تمہاری مسکراہٹ کو اپنی آنکھوں میں قید کر لیتا۔ کچھ باتیں تھیں جو کہنے سے رہ گئیں، کچھ وعدے تھے جو ادھورے ہی رہ گئے۔ تم تو چلے گئے مگر تمہاری یادیں یہیں رہ گئیں، وہ آخری ملاقات آج بھی میرے دل میں زندہ ہے۔ اب جب بھی وہ راستہ دیکھتا ہوں جہاں تم ملے تھے، دل چاہتا ہے وقت پلٹ جائے اور تم پھر سامنے آ جاؤ۔ کاش تمہیں بھی معلوم ہوتا کہ تمہارے جانے کے بعد، میری زندگی میں صرف دن گزرتے ہیں، خوشیاں نہیں۔ اب تو بس یہی افسوس رہ گیا ہے، کہ آخری ملاقات کو بھی عام سی ملاقات سمجھ بیٹھا تھا۔ کچھ لوگ آخری بار ملتے وقت الوداع نہیں کہتے، بس چلے جاتے ہیں اور عمر بھر کا انتظار دے جاتے ہیں۔ 🖤🥀 #sadpoetry #fyp #DeepWords #foryou #deepwords
ہمیں بھی شوق نہیں تھا یوں خود کو ہار جانے کا۔۔۔❤️🩹
مگر کچھ لوگ کھیلتے رہے اور ہم زندگی سمجھ بیٹھے۔۔۔💔
ہم نے تو ہر بازی میں اپنا سب کچھ لگا دیا،
وہ جیت کر بھی کبھی ہمارے نہ ہو سکے۔۔۔🥀💯
2026-11-17 12:02:20
4
kanwal bloch :
@:تیسرے شخص کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔۔
جگہ لینے والا غلط نہیں بلکہ جگہ دینے والا غلط ہوتا ہے
💯🖤🖤🖤[Wilted rose]
2026-11-04 06:30:27
12
میری محبت بزدل مرد 💔😭 :
کاش اس بات کا پتہ ہوتا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-20 03:21:44
2
ミ★ Dil e umeed ★彡 :
کبھی کبھی زندگی میں سب کچھ ویسا ہی ہوتا ہے جیسا ہم چاہتے ہیں،🫠🖤
2026-11-18 12:12:17
1
🥀...𝐒𝐚𝐝..𝐛𝐨𝐲...🤕... :
jisy psnd Mli hy wo b zlil hota hy 💯
2026-11-18 16:19:31
3
♥ ♥ :
🫀اسے کہو کہ اب تو ملکیت دے دے ہمیں اپنی
عرصہ بیت گیا محبت کی قسطے بھر تے بھرتے❤️🔥🥀
2026-11-19 09:11:15
2
🦋⃟khanzhadi𝄟⃝ :
haayee💔💔💔
2026-11-16 06:31:56
1
@ꪖꪶꪶ ꪖ᥇ꪮꪊꪻ (🍁ꪖ᥇᥇ꪖᦓ ꪑﺃꪀꫝꪖᦓ🍁) :
Asa kyu lag rha he k mri zindagi ki حقیقت byan kr rhy o
2026-11-11 19:19:31
1
Abbas Khan :
زندگی بہت مختصر ہے، اسے نفرتوں میں نہیں، محبتیں بانٹنے میں گزاریں۔
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بن جائیں، کسی کے دکھ میں اس کا سہارا بن جائیں، کسی کی خاموشی کو سمجھیں اور کسی کے درد کو محسوس کرنا سیکھیں۔ کیونکہ ضروری نہیں کہ ہر مسکراتا ہوا انسان خوش ہو، کچھ لوگ اپنے دل میں ایسے زخم چھپائے پھرتے ہیں جن کا درد وہ کسی کو بتا بھی نہیں سکتے۔
کسی کا دل مت توڑیں، کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل کی آہ بہت گہری ہوتی ہے۔ کسی مجبور کی مدد کریں، کسی یتیم سے محبت کریں، کسی بھوکے کو کھانا کھلائیں اور کسی تنہا انسان کو یہ احساس دلائیں کہ وہ اکیلا نہیں ہے۔
❤️یاد رکھیں! انسان کی اصل خوبصورتی اس کے چہرے، دولت یا مرتبے میں نہیں، بلکہ اس کے کردار اور اس محبت میں ہے جو وہ دوسروں کے دلوں میں چھوڑ جاتا ہے۔
ایسے انسان بنیں کہ آپ سے مل کر کسی کا دل خوش ہو جائے، آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھوں میں آنسو نہیں بلکہ مسکراہٹ آ جائے۔
🤲 اللہ ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے، محبت بانٹنے اور کسی کے درد کی وجہ نہیں بلکہ اس کے سکون کا ذریعہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
2026-11-03 04:37:31
5
it's me Rajput 💫 :
تم درد دے کر بھی اتنے اچھے لگتے ہو 💔
نہ جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا 🥹
2026-11-11 18:00:36
3
💫Ma حar🫵braنd🕺 :
nice
2026-11-18 07:51:40
1
𝙈𝙖ل𝙞𝙠 𝘼𝙡𝙞 🦋 :
بھائی ایسا لگ رہا میرا واقع بیان کر دیا ہو.... 🥺
2026-11-02 12:33:17
7
Last Hope🥹🥺 :
کاش اس بات کا پتہ ہوتا
2026-11-02 07:10:35
7
🔥DilawaR خان...🔥 :
مجھ سے تو يوں بچھڑ گیا
جیسے ہاتھ سے پانی نکلتا ہے
الوداع
2026-11-12 18:05:11
2
بد لحاظ ہوں میں :
🥺
2026-11-07 07:13:38
1
Sufyan Ali :
Kaml kar diy yarr ...bari dungi bat ki ha
2026-11-06 18:20:58
1
Rahman :
💔ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر💔
💔ہم چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے💔
2026-11-09 00:35:29
1
$$ Quiet💫 :
عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں
Ss
نہ ملتی ہیں ،نہ ختم ہوتی ہیں
2026-11-05 17:43:51
1
Alisha 💔❤️🩹 :
ہمارے سامنے تو کبھی کبھی وہ ا جا تا ہے لیکن وہ اب پہلے والی محبت نہیں کرتا 😭😭😭😭
2026-11-07 17:11:01
1
🖇️𝕱𝖔𝖗𝖊𝖛𝖊𝖗𝖄𝖔𝖚𝖗𝖘🖇️ :
Kash🥺❤️🩹
2026-11-06 10:53:11
1
kakezai :
ohhhhooo
2026-11-08 18:34:07
1
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
acha g
2026-11-05 07:18:44
1
༄ᴾᴷ ᭄✿S Miss you🥺࿐ :
Kash pata hota😭
2026-11-16 15:04:26
1
ہوپ کا ہوں 💔 Ruم 👸 مaN راج🤴 :
yrr💔💔🥺🥺😭😭🥺🥺
2026-11-06 16:44:22
1
Faizan iqbal :
آپ کی اک نظر نے ایسا کمال کر دیا
دل بھی آپ کا ہوا اور ہم بھی آپ کے ہو گئے🥀
2026-11-04 07:21:23
3
To see more videos from user @alone_again73, please go to the Tikwm
homepage.