@shopyennhi8: 🌸 ÁO THUN NỮ SỌC NGANG – XINH XẮN, TÔN DÁNG, SIÊU DỄ PHỐI ĐỒ! 🌸#AoThunNu #AoThunSocNgang #AoOmBody #ThoiTrangNu #AoNuHanQuoc

shop yến nhi
shop yến nhi
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 02 November 2026 02:44:12 GMT
138
9
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shopyennhi8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مولانا فضل الرحمان جو ہیں وہ اب آگے بڑھیں گے یہاں پر رک جائیں گے یا پیچھے آئیں گے یہ ایک اہم ترین سوال ہے حبیب اکرم نے اس حوالے سے ایک بڑی اہم بات کہی ہے وہ کہتے ہیں کہ پوری کوشش ہو رہی ہے کہ جے یو آئی یعنی کہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کو اشتعال میں لایا جائے اور کچھ ایسا اقدام اٹھانے کے اوپر مجبور کیا جائے جو قانون کی اتنی بڑی خلاف ورزی ہو کہ اس کے خلاف ہر طرح کی کارروائی کی جا سکے جس طرح تحریک انصاف کے خلاف کی گئی تھی انھوں نے کہا کہ اس لیے مولانا فضل الرحمان بار بار اپنے کارکنان کو کہتے ہیں کہ آپ نے اشتعال کے اندر نہیں آنا کیونکہ انہیں بھی سمجھ آ رہی ہے کہ جب کارکنان اشتعال میں آجائیں تو پھر خود پر کنٹرول کھو بیٹھتے ہیں اور ایسے میں اندر کچھ ناپسندیدہ عناصر داخل ہو کر کچھ ایسے ناپسندیدہ اقدامات کر سکتے ہیں جو قابل مواخذہ ہوں اور اس کا الزام جے یو آئی ایف کے اوپر آجائے تو ان چیزوں کا جو ہے وہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت کو بڑے اچھے طریقے سے اندازہ ہے سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #جے_یو_آئی_ایف #حبیب_اکرم_کا_اہم_بیان #مولانا_فضل_الرحمان #منظر_نامہ_ایاز_احمد  @TikTok Tako  #asktiktoktako

About