@laibahaseeb24: تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے عطا کیا، اور تم وہ نعمت ہو جس کی کوئی قیمت نہیں اس زمانے میں۔ 🥹❤️ تمہارا ساتھ میری خوش نصیبی، تمہاری محبت میرا سکون اور تمہارا وجود میرے لیے اللہ کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے۔ 🤲🏻🤍 بس دعا ہے کہ میرا رب تمہیں ہمیشہ میرے نصیب میں سلامت رکھے، میری جان! 🫶🏻🌹 #foryourpage #foryou #vairlvideo #loverpeotry #anfeezemyaccont @🦋 𝑳𝒐𝒗𝒆𝒍𝒚 𝑽𝒊𝒃𝒆𝒔 🩷