@babar56azam644: ماشاءاللہ پاکستانی کپتان عباس افریدی نے جہاں اپنی بیٹنگ سے پاکستانی کرکٹ فینز کے دل جیتے وہیں انہوں نے پلیئر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ لیتے ہوئے عورت سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا ہانگ کانگ سپر سکسز میں انہوں نے پاکستان کے لیے 31 چھکے لگائے صرف ایک خراب میچ کی وجہ سے پاکستان ٹورنامنٹ تو نہ جیت سکا لیکن عباس نے کروڑوں فینز کے دل جیتے