@ngtrang13072000: #trangnguyenbrows #viral #xuhuong #phunxamthammy #phunxam

Trang Nguyễn Brows
Trang Nguyễn Brows
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 02 November 2026 03:07:56 GMT
2807
98
2
15

Music

Download

Comments

huedoan_academy
Tiệm phun xăm Huế Đoàn :
Đẹp quá ạ
2026-11-02 11:08:23
0
shuophiyaphuong
Phượng dụng cụ phun xăm :
🥰🥰🥰
2026-11-19 13:25:21
0
To see more videos from user @ngtrang13072000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دور سے ہر شخص کامل لگتا ہے، کیونکہ اس کی خامیاں نظر نہیں آتیں۔ لیکن قربت انسان کو بے نقاب کر دیتی ہے، قریب جا کر اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور جب پردے ہٹ جاتے ہیں، تو محبت کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ رشتہ محبت پر تھا یا صرف تجسس پر۔ تو صرف وہی رشتے باقی رہتے ہیں جن میں ایک دوسرے کی خامیوں کو سہنے کی
دور سے ہر شخص کامل لگتا ہے، کیونکہ اس کی خامیاں نظر نہیں آتیں۔ لیکن قربت انسان کو بے نقاب کر دیتی ہے، قریب جا کر اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ اور جب پردے ہٹ جاتے ہیں، تو محبت کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔ تب پتہ چلتا ہے کہ رشتہ محبت پر تھا یا صرف تجسس پر۔ تو صرف وہی رشتے باقی رہتے ہیں جن میں ایک دوسرے کی خامیوں کو سہنے کی "تاب" ہو۔ کیونکہ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے، کامل صرف اللہ کی ذات ہے۔ جو خامی دیکھ کر چھوڑ جائے، اس نے کبھی محبت کی ہی نہیں تھی۔ اور جو خامی دیکھ کر بھی تھام لے، وہی سچا رشتہ ہے۔ ورنہ تجسس ختم ہوتے ہی راستے الگ ہو جاتے ہیں، اور قربت ہی جدائی بن جاتی ہے۔ *حدیث مبارکہ:* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"وہ مومن جو لوگوں سے مل جل کر رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے، وہ اس مومن سے بہتر ہے جو لوگوں سے الگ رہتا ہے اور ان کی تکلیفوں پر صبر نہیں کرتا۔"* (سنن ترمذی) یعنی رشتے دوری کی خوبصورتی سے نہیں، قربت کی خامیوں کو سہنے کی تاب سے قائم رہتے ہیں۔ #mominaع #unfreezemyaccount #viewsproblem #foryoupage❤️❤️ #viralmyvideoplztiktok

About