@saza_e_ishq212: جب اپنے ہی درد کا سبب بننے لگیں تو خاموشی سب سے بہترین پناہ گاہ بن جاتی ہے انسان تب بولنا چھوڑ دیتا ہے جب اسے یقین ہو جائے کہ اب اس کی بات کوئی نہیں سمجھے گا فاصلے اس لیے نہیں بڑھائے جاتے کہ نفرت ہو بلکہ اس لیے کہ اپنی بوجھل روح کو بچایا جا سکے لفظوں کے زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ انسان زندہ تو رہتا ہے مگر اندر سے خاموش ہو جاتا ہے لوگوں کو کھونے سے مت ڈرو بلکہ خود کو دوسروں کی خاطر مٹانے سے ڈرو جہاں آپ کی موجودگی کی قدر نہ ہو وہاں سے آپ کی خاموشی کا گزر جانا ہی بہتر ہے دل کو تکلیف صرف وہ لوگ دیتے ہیں جنہیں ہم نے اپنی زندگی میں سب سے خاص مقام دیا ہوتا ہے تنہائی اس محفل سے ہزار گنا بہتر ہے جہاں اپنوں کے روپ میں منافق لوگ بیٹھے ہوں دنیا کا سب سے مشکل کام ان لوگوں کے ساتھ مسکرا کر بات کرنا ہے جو آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں اب کسی سے کوئی گلہ نہیں کیونکہ ہم نے اپنی زندگی کے فیصلے اب وقت اور اللہ پر چھوڑ دیے ہیں #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights