@nanhymuslman: ختمِ نبوت کیا ہے؟ ایمان کو مضبوط کرنے والا اہم سوال ❤️ | ننھے مسلمان ختمِ نبوت کا کیا مطلب ہے؟ کیا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بعد کوئی نبی آ سکتا ہے؟ آئیے ماں اور بیٹی کی خوبصورت گفتگو کے ذریعے ختمِ نبوت کا عقیدہ آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں۔ ❤️ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سکھائیں۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔ ننھے مسلمان 🌸 #ختم_نبوت #عقیدہ_ختم_نبوت #حضرت_محمدﷺ #آخری_نبی #اسلامی_معلومات ﷺ # #