@muhammad.asim9932: یہ صاحب آپ ان کی تصویر دیکھیں لاہور کے اندر انہوں نے انٹرویو دیا ہے ٹھیک ہے جی ایک عام شہری ہیں یہ کوئی پی ٹی آئی کا ورکر نہیں ہے یہ کوئی پی ٹی آئی کا ایم پی ہے یا ایم این اے نہیں ہے یا یہ کوئی ایسا بندہ نہیں ہے جس کو مستقبل میں پی ٹی آئی کو ٹکٹ ملنی ہے یہ عام پاکستانی ہے اس نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کہا جاتا تھا جی چور ہے جی عمران خان چور ہے فلاں چور ہے فلاں انہوں نے کہا بتاؤ اب کون چور ہے اس عام شہری نے کیمرے کے اوپر کہا ہے عام شہری نے اس نے کہا کہ مجھ سے مسجد میں قرآنِ پاک کے اوپر آپ ہاتھ رکھوا لیں عمران خان چور نہیں تھا مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #لاہور_عام_شہری_کا_انٹرویو #عمران_احمد_خان_نیازی #پاکستان_تحریک_انصاف_قیادت #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako