@touheed_writs55: حسن ع، کے پیچھے چھپتے تھے ~🙌🏻🔥 #ForYou #EngnieerMuhammadAliMirza #IslamicBayan #VirlVideo #TouheedWrits_55

𝙏𝙖𝙪𝙝𝙚𝙚𝙙 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 💯🌿
𝙏𝙖𝙪𝙝𝙚𝙚𝙙 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 💯🌿
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 04:03:25 GMT
83227
11394
190
679

Music

Download

Comments

wajidgonda1982
Wajid Gondal Bcn :
Zindabaad 🥰🥰
2026-11-03 10:49:21
0
user53653387048
Mohaamad Baqir :
انجینئر صاحب ماشاءاللہ سلامت رہو اپ اپ نے صحیح فرمایا حق کی بات کی اپ نے
2026-11-02 15:02:23
30
syedsarfrazhussainkazmi
syed sarfraz hussain kazmi :
Muhammad ali mirza muje tum sirf is bat k lye hi ache lagte ho k ahl e bait lye bolte ho❤️
2026-11-03 07:36:44
5
hadia_psychologist
DR -Hadia :
Allaha Tala apko hamesha khush rakhy ameen
2026-11-02 11:15:11
16
ali.shan.afzal3
Ali Shan Afzal :
صحیح بخاری، حدیث نمبر 2704 کا مکمل ترجمہ: "حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما (خلافت کے بعد) حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں پہاڑوں جیسے بڑے بڑے لشکر لے کر بڑھے۔ (یہ دیکھ کر) عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے (جو حضرت معاویہ کے ساتھ تھے) کہا: 'میں ایسے لشکر دیکھ رہا ہوں جو اپنے مخالفین کو قتل کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔' حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے—جو ان دونوں اصحاب میں سب سے بہتر سوچ رکھنے والے ثابت ہوئے—عمرو بن عاص سے فرمایا: 'اے عمرو! اگر یہ لوگ ان کو اور وہ لوگ ان کو قتل کر دیں، تو مسلمانوں کے امور (حکومت و دیکھ بھال) کے لیے میرے پاس کون بچے گا؟ ان کی عورتوں اور بچوں کی دیکھ بھال کون کرے گا؟' چنانچہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے قبیلہ قریش کی شاخ بنو عبد شمس کے دو شخصوں یعنی عبدالرحمن بن سمرہ اور عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہما کو بھیجا اور فرمایا: 'تم دونوں اس مرد (حسن بن علی) کے پاس جاؤ، ان کے سامنے صلح کی پیشکش رکھو، ان سے گفتگو کرو اور ان سے (امت کے امن کی) اپیل کرو۔' چنانچہ وہ دونوں حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، ان سے بات چیت کی اور صلح کی درخواست کی۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: 'ہم بنو عبدالمطلب ہیں، ہم نے مال و دولت دنیا پا لی ہے (لیکن اس وقت) امت خونریزی اور فتنوں میں مبتلا ہو چکی ہے (اور صرف مالی فوائد یا دلجوئی ہی اس لشکر کو پرسکون کر سکتی ہے)۔' ان دونوں نمائندوں نے کہا: 'حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ آپ کو یہ یہ مال اور شرائط پیش کرتے ہیں، وہ آپ سے صلح کی درخواست کرتے اور اللہ کا واسطہ دیتے ہیں۔' حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے پوچھا: 'جو کچھ تم کہہ رہے ہو، اس کا ضامن (ذمہ دار) کون بنے گا؟' انہوں نے کہا: 'ہم اس کے ضامن ہیں۔' چنانچہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے جو کچھ بھی مانگا، انہوں نے کہا: 'ہم آپ کے لیے اس کے ضامن ہیں۔' اس کے بعد حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کر لی۔ (راویِ حدیث) حسن بصری فرماتے ہیں کہ میں نے ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ: 'میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر دیکھا اور حسن بن علی رضی اللہ عنہما آپ کے پہلو میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ لوگوں کی طرف دیکھتے اور ایک مرتبہ حسن کی طرف، اور فرما رہے تھے: بے شک میرا یہ بیٹا سردار (سید) ہے، اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرا دے گا۔'"
2026-11-02 19:04:44
5
mahr_ali_noul
Mahr Ali Noul ❤️‍🔥🥷 :
Great Engineer Sahb😘❤️
2026-11-02 10:16:23
6
syedisrarhussainnaqvi2
Syed Israr Hussain N :
sada jeoooooooo molana ggggggg
2026-11-02 14:33:35
3
khadargani
khadargani :
ameena Yaa Rab Haq Ali Moula
2026-11-02 05:03:38
6
nasirbhattibrend03
💪tabish ❤️ :
Salam ya imam mola imam Hassan as
2026-11-02 13:40:36
5
easa.bangash
Easa Bangash :
🥰🥰🥰♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-02 15:38:44
2
user52610243099504
javed iqbal :
engineer bhai sada geo pye salamat rho
2026-11-02 15:42:13
4
muhammadsiddiqmuh4
Muhammad Siddiq Muhammad siddiq :
Razi Allah q asay bnday k lye
2026-11-02 15:25:16
4
muhammadshakir276
Muhammad Shakir :
استاد تسی گریٹ ہو
2026-11-03 03:45:04
1
qaiserasghar6737364123ma
malikqaisar816malik123235malik :
Geo Mirza
2026-11-02 08:35:12
4
alishair6810
بھٹی کہتے ہیں 😎 :
علی حق
2026-11-02 18:11:30
1
user219170843
Abdul Waheed :
jeo ustad mohtram🥰🥰🥰
2026-11-02 16:56:11
1
.72.12.5
ملک جلیل🦅 :
جیو جیو
2026-11-02 17:13:02
1
usmanparacha95
Usman Paracha :
kiya bat hai yarrr kamal ho yarrr ap ♥️♥️♥️♥️
2026-11-02 13:37:39
2
nmkhan30
🔝༎ Khan༎ຶ🆙 :
2026-11-02 15:43:55
2
ranavicky820
proactive school system 🏫 :
اپ رضی اللہ تعالی عنہ بھی کہتے ہیں رضی اللہ کا مطلب کیا ہے یہ تو بتا دیں رضی اللہ تعالی عنہ مطلب اللہ جسے راضی ہو جاتا ہے راضی اللہ تو اپ پھر رضی اللہ تعالی عنہ بھی کہتے ہیں وہ راضی بھی نہیں ہوتے ہیں
2026-11-02 09:26:25
1
rahhqxmxf53
راحت خان :
2026-11-03 10:31:38
0
faizhussain921
Faiz Hussain :
❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹 mashallah engineer Sahab salamat raho
2026-11-03 13:27:00
0
pie.bukhsh.092
Pir Bukhsh MNA092 :
Masha Allah Mola sallamat Rakhe Mirza sb ❤️
2026-11-03 11:08:11
0
asadabasmalik0
AsadAbas :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-03 10:16:58
0
To see more videos from user @touheed_writs55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About