@worldnewspkofficial: اگر آپ مجھے مارنا چاہتے ہیں تو مار دیں میرا کوئی قصور نہیں میری ماں پہلی چلی گئی اور باپ کا پتہ نہیں ۔۔۔ #worldnewspk #mrpattlo #News #Sialkot #foryoupageシ
صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹہرے
پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
2026-11-02 05:54:58
2920
@Nazarhussian :
پتلُو نے ایک اچھے انسان عمران خان کے لیے جس وقت نازیبا زبان استعمال کی اور گالیاں دیں، اُس وقت شاید اسے یہ غرور تھا کہ وہ وقت کا فرعون ہے، نعوذ باللہ!
لیکن انسان کو کبھی اپنی عزت، شہرت اور عروج پر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ پاک جسے عروج عطا فرماتا ہے، اُسے زوال بھی دے سکتا ہے۔
جب اللہ تعالیٰ کسی انسان کو عزت دیتا ہے تو اسے چاہیے کہ اُس عزت کی قدر کرے، نہ کہ تکبر میں آ کر دوسروں کی تذلیل کرے۔
آج ایسے لوگوں کو اپنے رویّوں پر غور کرنا چاہیے اور شرم آنی چاہیے۔ جب یہ اپنے عروج اور مستی میں تھا تو عمران خان کے خلاف کتنی نازیبا زبان استعمال کرتا تھا؟ آخر کس کے کہنے پر ایسا کرتا تھا؟
یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ اس لیے کسی کو کمزور سمجھ کر اُس کی عزت اچھالنے سے پہلے اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔
2026-11-02 05:30:31
933
🦋♥️*HEER JAN*♥️🫴🕊️⛎ :
yeh ghar kisko pasand hai 🤔🤗
2026-11-02 05:55:08
1950
SULTAN2165 :
I love Muhammad ❤️
2026-11-02 04:33:47
986
prince :
مرشد عمران خان پچھلے 2 سال سے قید ہے پوری فیملی جیل میں ہے مرشد تو نہیں رویا 🥰🥰