@auraof_earth: کبھی کبھی خاموشی میں بیٹھ کر زندگی کےخوبصورت لمحوں کو یاد کرنا اور خود کو وقت دینا بھی دل کو ایک الگ سا سکون دیتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر خوشی لوگوں کے ساتھ ملے، مجھے ساتھ ملے، کچھ خوبصورت لمحے تنہائی میں خود کو جھنے اور زندگی کو محسوس کرنے سے بھی ملتے ہیں