@raaz.e.bahlool: بادشاہ کے عجیب و غریب سوالات! بہلول نے بادشاہ کو حیران کر دیا 😱 بادشاہ نے بہلول سے ایسے مشکل سوالات کیے جن کے جوابات سن کر پورا دربار حیران رہ گیا۔ کیا واقعی عقل طاقت سے بڑی ہوتی ہے؟ پارٹ 2 مکمل دیکھیے! #RaazEBahlool #BadshahAurBahlool #UrduStory #MoralStories