@indyurdu: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 9 افراد جان سے گئے۔ حکام کے مطابق لیئر جیٹ 60 نے ٹیکساس کے شہر آسٹن کے ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی اور اسے بہاماس کے نارتھ ایلیوتھیرا ایئرپورٹ جانا تھا۔