@poetrysad0786: میں لاہورالرحمان گارڈن والی سائیڈ سےہوں ویسےمیں بھکرسےہوں ایک سال پہلے میرےوالدکاانتقال ہوگیاتھا میں ایک جگہ پر10سال سے نوکری کررہاتھااب نوکری ختم ہوگئ ہے اگرکسی دوست کےہاں ڈیٹاانٹری یاسٹورکیپرکی نوکری ہوتوبتانااگرآفس بواۓکی بھی نوکری ہوتوبتانا