@adv.faisal.shahzad: پیٹرول کا نیا فارمولا! صارف کو 14.71 روپے فی لیٹر ریلیف — 2 نومبر 2026 سے پیٹرول کی قیمتوں کا نیا فارمولا نافذ ہو گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے 30 اکتوبر کو منظوری دی: ریفائنریز 49.02 روپے فی لیٹر کا اضافی منافع واپس کریں گی، جبکہ پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ حکومت کا کہنا ہے فائدہ صارف تک پہنچے گا — آپ کے خیال میں یہ ریلیف پمپ پر نظر آئے گا؟ کمنٹ میں بتائیں۔ #Pakistan #Petrol #Trending #LegalAwareness