@subhan..juttt: **مسٹر پتلو کا حادثے کے بعد اہم بیان | سیالکوٹ واقعے کی تازہ ترین اپڈیٹ** سیالکوٹ کے فراز اسٹیڈیم میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد مسٹر پتلو کا بیان سامنے آ گیا۔ واقعے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ #MrPatlo #SialkotNews #SialkotIncident #BreakingNewsPakistan #PakistanNews , , , , ,