سینوں پہ پھونکنے کے لیے دم بتائیں گے
اس دم کے ساتھ دل میں چھپے غم بتائیں گے
صاحب تجھے خبر ہی نہیں راز عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے
2026-11-02 05:44:02
0
Faiz Jutt :
🥰🥰🥰
2026-11-02 05:41:25
0
MushaidAli🥀🥀🥀🥀🥀😚 :
🥀🥀🥀
2026-11-02 05:16:08
0
Satara shahzadi :
🥰🥰🥰
2026-11-02 15:46:34
0
To see more videos from user @merab_a, please go to the Tikwm
homepage.