@irfan.bhai233: اللهم صلِّ على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وبارك وسلم ❤️ راتیں بھی مدینے کی، باتیں بھی مدینے کی، دل میں ہے محبت بس آقا ﷺ کے مدینے کی۔ یا اللہ! ہمیں بھی مدینے پاک کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹 #مدینہ #مدینہ #یا_رسول_اللہ #IslamicTikTok