@itx.yasir23: "یہ وہ عظیم مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام، اللہ تعالیٰ کے حکم پر اپنے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کے لیے لے کر آئے تھے۔ یہ واقعہ اللہ کی رضا کے لیے بے مثال فرمانبرداری اور قربانی کی عظیم مثال ہے۔" ❤🥹#viral #trendingsong #fyp #foryou @سعد کلیم🖤✨ @Afzal Sabri official @