@publicnewsdotcom: یہ میری آخری ویڈیو ہے! سب مجھے چھوڑ کر چلے گئے شادی میں حادثے کے بعد مسٹر پتلو کا پہلا بیان آگیا۔۔! #mrpatlu #PublicUpdates #PublicNews #Trending #Tiktok #For #Viral #ForYou #ViralVideo #Fy #FYP #Exclusive #BreakingNews
پتلُو نے ایک اچھے انسان عمران خان کے لیے جس وقت نازیبا زبان استعمال کی اور گالیاں دیں، اُس وقت شاید اسے یہ غرور تھا کہ وہ وقت کا فرعون ہے، نعوذ باللہ!
لیکن انسان کو کبھی اپنی عزت، شہرت اور عروج پر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ پاک جسے عروج عطا فرماتا ہے، اُسے زوال بھی دے سکتا ہے۔
جب اللہ تعالیٰ کسی انسان کو عزت دیتا ہے تو اسے چاہیے کہ اُس عزت کی قدر کرے، نہ کہ تکبر میں آ کر دوسروں کی تذلیل کرے۔
آج ایسے لوگوں کو اپنے رویّوں پر غور کرنا چاہیے اور شرم آنی چاہیے۔ جب یہ اپنے عروج اور مستی میں تھا تو عمران خان کے خلاف کتنی نازیبا زبان استعمال کرتا تھا؟ آخر کس کے کہنے پر ایسا کرتا تھا؟
یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ اس لیے کسی کو کمزور سمجھ کر اُس کی عزت اچھالنے سے پہلے اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔
2026-11-02 06:15:54
297
saheer khan :
300 se zaid FIR kate hai
2026-11-02 06:57:44
125
Ali❤️🇧🇭💞 :
imran👑🥰🥰🥰khan
2026-11-02 07:11:46
45
ibn e batuta :
جس جس نے خان درویش کو برا بھلا کہا ہے خوش وہ بھی نہیں رہا
2026-11-02 06:33:45
547
❤ׅ꯱ɑׁׅ𝐝ꪱׁׁׁׅׅׅɑׁׅ😘ℓσνєяє🥰 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲♥️✨
2026-11-02 07:11:18
307
Rashii Gujjar Malaysia Ala🇲🇾 :
Justice For Mr Patlu🥰
2026-11-02 06:01:51
15
A̶S̶I̶F̶⚔️M̶A̶L̶I̶K̶ :
مرشد عمران خان
تم نے ہمارے مرشد کو گالیاں دے کے بہت غلط کی اللہ الحق ہے
2026-11-02 07:52:57
67
Mahiir2020 :
ہم 1947 میں آزاد ہوے تھے لیکن آج بھی ذہنی غلامی کا شکار ہیں۔ کبھی حق کے لیے نکلتے نہیں لیکن موٹو پتلو کے لیے اپنی جان بھی دے دیتے ہیں