@saidpurvillage: عدالت کو اس بیوروکریٹ کو پہانسی لگانی چاہئے جس نے لوگوں کو امید دلائی اور لوگوں نے اپنی زندگی کی جماں پونجی لگا دی اپنے گھروں میں یا اس موجودہ بیوروکریٹ کو پھانسی لگائی جائے جو اب ماڈل ویلج کے لوگوں کے گھر گرانے اور ان کو گھروں سے بے دہھل کرنے کو لگا ہے اور ان میں سے جو غلط ثابت ہو اسے نشانہ عبرت بناے عدالت تاکہ جو 4/5 نسلوں سے آباد تھے اس گاؤں میں ان کے غم اور نقسان کا کچھ ازالہ ہو سکے !!#saidpur #Islamabad #pakistan #saidpurvillage #fyppppppppppppppppppppppp