@doctor.ahmad.shahzad: باپ کا سایہ سر پر ہو تو دنیا کی ہر آندھندی سے لڑنے کا حوصلہ رہتا ہے، لیکن جب یہ سایہ اٹھ جائے تو لگتا ہے زمین پیروں کے نیچے سے نکل گئی ہو۔ جن کے والد حیات ہیں، وہ دنیا کے سب سے امیر ترین لوگ ہیں! بابا! آپ کی کمی ہر پل، ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے۔ اللہ تمام دنیا کے والدین کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور جن کے والد اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین! #FatherLove #Father #bilalbaig #itsbilalbaig #ViralPost