@03334985342faisal: 💔 کتنے بھی مضبوط ہوں، مصیبت آئے تو انسان ٹوٹ جاتا ہے مشہور ٹک ٹاکر مسٹر پتلو ایک بار پھر جذباتی نظر آئے۔ روتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "سب لوگ چھوڑ گئے ہیں، جو میرے اچھے وقت میں میرے ساتھ ہوتے تھے۔" مسٹر پتلو کے مطابق مشکل وقت نے انہیں یہ احساس دلایا کہ خوشی کے وقت ساتھ دینے والے بہت ہوتے ہیں، لیکن آزمائش کی گھڑی میں انسان کو حقیقت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ⏳ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، اصل پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے۔ آپ مسٹر پتلو کے اس جذباتی پیغام کے بارے میں کیا کہیں گے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔ #مسٹرپتلو #MrPatlo #مشکل_وقت #جذباتی_پیغام
صوبوں کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
2026-11-02 07:55:36
13
Malik :
mery Sath b asa hi hoa he mery husband ki death k bad ap y b Sath chor gaye
2026-11-02 16:23:00
5
AHSAN YOUSFI :
انشاء اللہ الله کا ساتھ ہمشہ رہیھے گا انسان بھوک کا مارا ہے
2026-11-02 09:54:09
10
Musfira :
اللہ میرے بھائی کی مدد کرےگا انشاء اللہ اللہ آپ کو آپ کی نیکیوں کا صلہ دےگا انشاء اللہ
2026-11-02 17:27:31
8
Haider :
bro I am with you no tinshion
2026-11-02 16:38:47
1
🇸🇦( ♡مدیحہ،گجر♡)🇸🇦🌹🌹 :
میں مکہ میں جا کر ضرور اپنے بھائی مسٹر پتلو کیلیے دعا کروں گی اگر آپ حق پر ہے تو ضرور اللّہ تعالیٰ مشکل کو آسان کرے گے اور ہماری خطاؤں کو معاف کرنے والا بس واحد ذات اللّہ تعالیٰ کی ہیں آمین ثمہ آمین 🇸🇦🤝🇸🇦🇸🇦🇸🇦
2026-11-02 16:12:13
10
Ali bhai :
پتلو بھائی اللہ تعالی اپ کی مشکل اسان کرے
2026-11-02 09:03:15
12
shakeel anjum :
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے
سجناں وی مر جانا۔
2026-11-02 09:03:31
12
umair saleem :
ALLAH PAK hum sab par apna Karam kare ameen
2026-11-02 09:41:34
5
rajpoot 804 Khan :
اللہ پاک آسانی کرے اسکے لئے
2026-11-02 09:08:18
5
الله اكبر :
یہ دعا پڑھے لأ إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظاالمين
2026-11-02 13:05:11
8
Hassan Bal0uch :
Allah
2026-11-02 10:51:53
5
ss 🌹ss🌹 ss :
🌹ss🌹 ss::Wah mere raab kesa tu insan ka guroor torta hai🫡
2026-11-02 08:47:03
14
❣𓊈𝘔óⲏ𝗌іₙ𝐣𝓊ϯϯ𓊉❣ :
petlo tenshn na ly ALLAH sb khair kry ga
2026-11-02 08:18:57
9
ateeq Gujjar :
right
2026-11-02 15:15:07
2
عدنان اعوان :
🤲allha 🤲
2026-11-02 16:31:09
2
To see more videos from user @03334985342faisal, please go to the Tikwm
homepage.