@rehman288888: محبت میں انسان کسی کے قد، خوبصورتی یا ظاہری شخصیت کا دیوانہ نہیں ہوتا، بلکہ اُس احساس کا اسیر ہو جاتا ہے جو اُس کی موجودگی سے دل میں پیدا ہوتا ہے۔ ❤️ مجھے نہ تمہاری دولت سے غرض ہے، نہ تمہارے قد و قامت سے، مجھے تو بس تمہاری قربت عزیز ہے۔ تم میرے سامنے ہو تو دنیا کی ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔ کچھ محبتیں الفاظ کی محتاج نہیں ہوتیں، بس ایک لمس، ایک نظر اور ایک قربت ہی پوری دنیا بن جاتی ہے۔ 🥀😘 Love isn't about appearance; it's about the closeness that makes the heart feel complete. ❤️ #RomanticPoetry #LoveQuotes #Ishq #Mohabbat #UrduPoetry