@kashmiri18290: جو پاکستانی اور کشمیر میں بیٹھے منافق جو حقیقت دیکھ کر بھی اندھے بننے کا ڈرامہ کرتے ہیں اور کشمیر کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف پروپیگینڈا کرتے ہیں ان کے لیے کہ جب چاروں اطراف آگ لگتی ہے تو درمیان والا بھی کبھی نہیں بچتا آج کشمیر جل رہا ہے اور آپ سب لوگ مزاق بنا رہے ہو کل کو یہ آگ تمہارے گھر لگے گی پھر دیکھیں گے #kashmiri18290 #jaac #virel #standwithkashmir #unfreezemyacount