تو پھر کیوں گھر والے شادی نہیں کرتے مجبورا ان کو یہ قدم اٹھانا پڑتا ہے
2026-11-03 03:26:55
18
Safar Ali :
سب کے لیے ایک میسج ،ہر کمینٹ کا جواب دینا اچھا نہیں ہوتا ،آغا صاحب جنرل بات کر رہے ہیں کہ پسند کی شادی کا یہ مطلب نہیں کہ گھر سے بھاگ کر شادی کر لو ،جو سچے عاشق ہوتے ہیں وہ رشتہ بھیج دیتے ہیں والدین کبھی بھی اچھا رشتہ نہیں ٹکراتے ،والدین تو اب ایک بندہ نشی ہو یا لوفر ہو تو اسکو کون اپنی بہن اور بیٹی دیگا ،شریف عزت دار بندہ کبھی کسی کی لڑکی کو بھگا کر نہیں جاتا اگر رشتہ نہیں ہوتا تو اسے اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتا ہے ،اجکل جو عشق ہے وہ سب کو پتہ ہے مہینے میں دو معشوق جینج ہو جاتی ہے ہمارا معاشرہ ایسا بن چکا ہے کہ نہ اچھی بات سنتے ہیں اور نہ بری ،اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲
2026-11-03 10:54:28
13
Bʟͥᴀᴄᴋᷟ𓃬بادشاہ :
Good message
2026-11-04 15:37:44
0
Elya :
Good massage Agah jan
2026-11-02 14:37:09
13
BAWAFA JANAN💞N :
ya pahla sa nakha ma thee
2026-11-03 02:21:46
5
Bridal couture Studio Razmaih :
Ameen summa ameen
2026-11-03 09:53:15
1
syednazirshah98 :
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپنے حافظہ امان میں رکھے خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-11-05 05:07:15
1
jan :
پسند کی شادی اگر کرواتے تو بھاگتے کیوں ؟؟؟
2026-11-02 14:17:48
4
zeesho :
Jinaab Islam ar rivayaat ko alg kar k bata dy, kia islam mai ijazat hai ya nhe agr hai tw baqi batain faltu ki hain
2026-11-02 13:17:39
1
beautifly💠 :
wali k begair nhi HOTA nikha
wali bap HOTA Hy ya maa ya bahi
2026-11-03 08:25:32
4
Zaini Syed :
bilkul👍
2026-11-02 12:51:39
11
💔ہم ھے سکردو کے بگناہ بچے 😭 :
علامہ صاحب پھر ماہ باپ یا علامہ دین کیو صحابہ جیسے آپنی اولاد سے کیوں نہیں پوچھتا ھے
یہ عمل آپ علامہ کلی عام کرو جیسے صحابہ کیا
2026-11-03 09:05:02
0
BROKEÑ HEÀRT🥀S💔🚬 :
@BROKEÑ HEÀRT🥀S💔🚬::@ZAFAR BRAND:🌸📿:بچوں کے قتل کے خلاف ہو لیکن بھاگ کر شادی کرنا بھی تو غلط ہے اپنے پسند کے مطابق شادی کرنا غلط نہیں لیکن اسکا گھر والوں سے اظہارِ خیال بھی کرنا چاہئے ۔
ناکہ کہ بھاک کر شادی کرنا یہ شور واویلا ہمارے موجودہ جنریشن کو ایک غلط راہ پر چلنے کا مزید موقع دینا ہے۔
جو پہلے سے ہی ٹک ٹاک اور سنیپ چیٹ کے وجہ سے چل رہیں ہے ۔
یہ میرا سوچ ہے غلط بھی ہوسکتا اگر بورا لگے تو معزرت چاہتا ہوں
2026-11-03 08:41:17
1
🇯 🇴 🇰 🇪 🇷 :
jaab Ghar wale ijazat nahi de Rahe ho tou phir Kia kare [Innocent]