@fifa_world_cup.786: 🔥🏏 ہانگ کانگ سپر سکسز 2026 کے مشترکہ ٹاپ اسکوررز! پاکستان کے عباس آفریدی 🇵🇰 اور آسٹریلیا کے میکس برائنٹ 🇦🇺 نے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 216، 216 رنز بنائے اور مشترکہ طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے۔ 💚 عباس آفریدی: 216 رنز، 31 چھکے 💥 💛 میکس برائنٹ: 216 رنز، 26 چھکے 🚀 دونوں کھلاڑیوں کے رنز برابر رہے، لیکن چھکوں کے معاملے میں عباس آفریدی پانچ چھکے آگے رہے! 🔥 💬 آپ کے خیال میں کس کی بیٹنگ زیادہ دھواں دار تھی؟ عباس آفریدی یا میکس برائنٹ؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇 #HongKongSixes2026 #AbbasAfridi #MaxBryant #PakistanCricket #AustraliaCricket