@zeedawarzai: 💔ماں کا اکلوتا بیٹا تھا، کسی نے اسے بھی چھین لیا، نصاب حانی اللہ تعالیٰ دے کوشلی جنتون نصیب کا 💔😭 ایک ماں کی پوری دنیا کو پل بھر میں اجاڑ دیا۔ 💔😭آج عشاء کے وقت ہمارے گاؤں میں والدین کا اکلوتا چراغ فائرنگ کرکے بجھا دیا گیا۔ ذرا تصور کریں، ان والدین پر کیا گزر رہی ہوگی جن کی پوری دنیا آج اجڑ گئی۔ آخر کب تک مائیں اپنے لختِ جگر اور باپ اپنے بڑھاپے کے سہارے کھوتے رہیں گے؟ خدارا! انسانیت کا احساس کریں، کسی ماں کی گود مزید ویران نہ کریں۔😥 اللہ پہ امان زڑگیہ نصاب حانی حانی اللہ تعالیٰ دے کوشلی جنتون نصیب کا 💔😭 ایک ماں کی پوری دنیا کو پل بھر میں اجاڑ دیا۔ 💔😭آج عشاء کے وقت ہمارے گاؤں میں والدین کا اکلوتا چراغ فائرنگ کرکے بجھا دیا گیا۔ ذرا تصور کریں، ان والدین پر کیا گزر رہی ہوگی جن کی پوری دنیا آج اجڑ گئی۔ آخر کب تک مائیں اپنے لختِ جگر اور باپ اپنے بڑھاپے کے سہارے کھوتے رہیں گے؟ خدارا! انسانیت کا احساس کریں، کسی ماں کی گود مزید ویران نہ کریں۔😥 اللہ پہ امان زڑگیہ نصاب حانی 😭💔