@kingshaheen007: اس لیے مجھے راشد خان سے نفرت ہے گزشتہ رات زمبابوے کے کھلاڑی ریان برل کے ساتھ راشد خان کی تلخ کلامی ہوگئی وجہ یہ تھی کہ ریان برل نے راشد خان کو چھکا مارنے کی کوشش کی لیکن گیند ڈاٹ ہوگئی اس کے بعد راشد خان نے مبینہ طور پر ریان برل کو کہا کہ جب چھکا مارنے کی ہمت نہیں تھی تو کوشش کیوں کی؟ 🤔 بھائی کرکٹ میں چھکے لگانے کی کوشش کرنا کوئی جرم نہیں یہ کھیل کا حصہ ہے جیت اور ہار اپنی جگہ لیکن کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے آپ کے خیال میں اس واقعے میں کس کا رویہ غلط تھا؟ راشد خان یا ریان برل؟ 🔥