@ghani_khan_baba011: جو نہ کہہ سکے کبھی وہ کہانی ہماری تھی۔ • کچھ حادثے زندگی کو بدل دیتے ہیں، اور کہانی ادھوری چھوڑ جاتے ہیں۔ ہماری کہانی کا انجام تو ہونا ہی تھا، پر اتنی جلدی ہوگا یہ معلوم نہ تھا۔ ادھورے پن کا بھی اپنا ایک حسن ہے، کچھ کہانیاں مکمل ہو . کر بھی وہ سکون نہیں دیتیں۔#fypシ゚ #سوات #ghanikhanbaba011 #viewsproblem