@13november2025: آگیا وہ مہینہ جس نے ہماری دنیا اک پل میں بدل دی بلکہ اجاڑ کے رکھ دی اس مہینے کے آتے ہی تمام زخم تازہ ہو گئے ہیں دل روز خون کے آنسو روتا ہے میں مر تے دم تک اس مہینے کو منحوس لکھوں گا🥺💔😭 #sister #13november2025 #unfreezemyacount #myownvoice #foryou