@skr.podcast: 🎙️ SKR Podcast | مکمل خصوصی انٹرویو جام پور کی معروف سماجی شخصیت جناب محمد عمر خان لنڈ المعروف عمر اونٹ والا صاحب کا خصوصی اور دلچسپ انٹرویو اب آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ اس خصوصی نشست میں زندگی کے تلخ و شیریں تجربات، جدوجہد، یادگار واقعات اور دلچسپ گفتگو کے کئی پہلو سامنے آئیں گے۔ 📺 مکمل انٹرویو دیکھیے اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔ ❤️ ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ SKR Podcast — آپ کی آواز، آپ کے لوگوں تک! #umaroontwala @umar.oont.wala