@mr001palto: Stand with mr patlo #mrpatlo #standwithmrpatlo #fyp #foryoupage #unfrezzmyaccount

𝗨𝗙𝗖 𝗙𝗜𝗚𝗛𝗧𝗘𝗥   🥊
𝗨𝗙𝗖 𝗙𝗜𝗚𝗛𝗧𝗘𝗥 🥊
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 07:14:46 GMT
7981
1473
68
46

Music

Download

Comments

zartasha_kh
ZartashaKhan :
Sahi Keh rahye. ho ap [Pray]hum sub sat
2026-11-02 12:54:12
1
azamchaudhary780
azamchaudhary780 :
exactly true sir
2026-11-02 15:50:43
1
ranamakhdoom3
Rana Makhdoom :
[Rose] good
2026-11-02 11:45:22
1
u_a_e025
Abid khan07 :
love you bro ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️💙 🙏 ♥️💯 😘 ❤️
2026-11-02 13:22:25
1
rana.kashi952
Rana kashi :
Gd bt ki jnab apny
2026-11-02 11:28:10
1
rameez2231
🍁MEHAR🍁RAMEEZ 💓 :
good
2026-11-02 12:36:49
1
main.g.sarkar
꧁࿇❤️Main. G.sarkar࿇꧂🇬🇧 :
2026-11-02 15:09:19
1
ghai612
Abu harara :
i love
2026-11-02 11:27:20
1
ali.king0453
sana :
ha g
2026-11-02 11:44:03
1
pindawalejatt804
Jatt007 🇵🇰 🦅 :
2026-11-02 09:52:51
1
gondal561
ALi Gondal :
ویڈیو بنانے سے کچھ نہیں ہوگا اپ کی حکومت ہے اور اپ کے بڑے تعلقات ہیں تو اپ خود کچھ کریں یہاں پہ ویڈیو بنا کے یہاں پر ویڈیو بنا کر ویوورسی پر سمٹی لینے سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا سر اپ جانتے ہیں تو اپ اس کا ساتھ بھی دیں وہ اپ کو بہت اچھا سمجھتا ہے اور اپ اسے بڑا اچھا سمجھتے ہیں
2026-11-02 09:59:47
1
alihaider42987hg
꧁༒ . 𝘈𝘭𝘪 𝘩𝘢𝘪𝘥𝘦𝘳 . ༒꧂ :
2026-11-02 13:32:16
1
qasim.khan.bagai
Qasim khan baghi :
2026-11-02 09:34:25
1
mshafi066
mshafi066 :
good
2026-11-02 12:04:23
1
asif.assi321gmail.com
ÃsifĀssi :
good
2026-11-02 11:53:15
1
.shabbirhassan
❤️ SHABBIR HASSAN سعودي عرب ❤️ :
2026-11-02 13:53:10
1
.shabbirhassan
❤️ SHABBIR HASSAN سعودي عرب ❤️ :
2026-11-02 13:53:29
1
.onlyleader1
️ :
2026-11-02 12:46:52
1
user7145040805881
Faisal♥g5092 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰 jio chacha
2026-11-02 11:54:08
1
islamabadpakistan70
🎀مانو بلی🎀 :
good 👍
2026-11-02 15:06:50
1
zidirana410
zidi Rana🇮🇶🎭💸 :
right
2026-11-02 13:34:36
1
main.g.sarkar
꧁࿇❤️Main. G.sarkar࿇꧂🇬🇧 :
2026-11-02 15:09:23
1
.shabbirhassan
❤️ SHABBIR HASSAN سعودي عرب ❤️ :
2026-11-02 13:53:08
1
rana.naeem0568
Rana Naeem :
patlo [Red heart]
2026-11-02 08:54:50
0
To see more videos from user @mr001palto, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#onthisday #جب اللہ دینے پر آتا ہے تو ایک ہی کوکھ سے سات بچے پیدا کر دیتا ہے! بے شک اللہ تعالیٰ کی قدرت بے مثال ہے۔ وہ جب چاہتا ہے، جسے چاہتا ہے، اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دیتا ہے۔ انسان سوچ بھی نہیں سکتا کہ قدرت کے خزانے کس قدر وسیع ہیں۔ کبھی ایک گھر میں خوشیوں کی ایک کرن اترتی ہے تو کبھی اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کا ایسا مظاہرہ کرتا ہے کہ پوری دنیا حیران رہ جاتی ہے۔ کراچی کی ایک ماں بھی اللہ تعالیٰ کی قدرت کی ایسی ہی ایک خوبصورت مثال ہے، جس نے ٹھیک آج سے ایک سال پہلے ایک ہسپتال میں بیک وقت سات بچوں کو جنم دیا۔ ان میں پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں شامل تھیں۔ یہ خبر یقیناً ہر سننے والے کے لیے حیرت، خوشی اور قدرتِ الٰہی پر غور کرنے کا ایک موقع تھی۔ ذرا تصور کیجیے، ایک ماں کی گود میں بیک وقت سات ننھی جانوں کی آمد، ایک گھر میں سات معصوم آوازوں کی گونج اور ایک خاندان کی زندگی میں خوشیوں کا ایسا اضافہ جسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں، سات ننھی کلیاں، سات امیدیں اور سات مستقبل! ماں بننا بذاتِ خود ایک عظیم نعمت ہے، لیکن ایک ہی وقت میں سات بچوں کو جنم دینا ایک غیر معمولی واقعہ ہے، جس کے ساتھ خوشی کے ساتھ ساتھ ماں اور بچوں کی صحت، دیکھ بھال اور پرورش کی بڑی ذمہ داری بھی وابستہ ہوتی ہے۔ یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ اولاد کسی بھی گھر کے لیے خوشی، محبت اور امید کا ذریعہ ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو صحت مند زندگی عطا فرمائے، ان کے نصیب اچھے کرے، انہیں والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور ان کے والدین کو ان کی بہترین پرورش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! بے شک، اللہ کی قدرت کے آگے انسان کی عقل حیران رہ جاتی ہے۔ وہی خالق ہے، وہی رازق ہے اور وہی اپنی حکمت سے زندگی کی خوبصورت کہانیاں رقم کرنے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ماں اور اس کے ساتوں بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین!

About