اور یہی نہیں بلکہ مہنگائی کے ساتھ ساتھ غربت، بےروزگاری اور بلّا چوری، الیکشن چوری،مخصوص نشستیں چوری اور ہزاروں جعلی من گھڑت مقدموں،چھبیسویں، ستائیسویں آئینی ترمیموں اور نیب، الیکشن ایکٹ قانون سازیوں اور عدلیہ،صحافت، سیاست، جمہوریت مکاؤ کوششوں اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج تک سب کچھ کے ذمہ دار بھی ہم نہیں صدر ٹرمپ ہیں، اسی لئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک بار پھر صدر ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کریں گے۔۔ ارشاد بھٹی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
#Pakistan
2026-11-02 10:24:16
0
Ghazanfar khan :
🥰
2026-11-02 16:48:19
0
Bakhti Rehman :
😥😥😥
2026-11-02 08:57:47
0
Malik Salman Afridi ☑️ :
🥰🥰🥰
2026-11-02 17:09:52
0
To see more videos from user @bolnews, please go to the Tikwm
homepage.