@inamullahtlg660: ملک کے مشہور و معروف عالمی شہرت یافتہ نعت خوان پیارے بھائی حضرت مولانا شاید عمران عارفی صاحب مدظلہ کا وفاق المدارس العربیہ کے مہیممین کے تربیتی اجتماع میں اکابرین کی موجودگی میں بھت پیارا کلام پڑھا اللہ پاک انکو مزید ترقیاں سے نوازے آمین