@silentstrength9661: روح کی اداسی نہیں جاتی، میں ہنس ہنس کر تھک جاتی ہوں میں نے دنیا کو یقین دلا دیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، میں خوش ہوں، مجھے کوئی غم نہیں میں محفلوں میں سب سے زیادہ ہنستی ہوں، سب سے اونچی آواز میری ہوتی ہے لیکن رات کو جب سب سو جاتے ہیں تو یہی ہنسی مجھ سے سوال کرتی ہے کہ آخر کب تک؟ چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا آسان ہے، روح کو کیسے سمجھاؤں؟ روح تو وہیں اٹکی ہوئی ہے، اسی ایک کمی پر، اسی ایک شخص پر، اسی ایک دکھ پر میں ہنس ہنس کر تھک چکی ہوں، پر یہ اداسی ہے کہ میرا پیچھا ہی نہیں چھوڑتی۔

نور الایمان 🧕
نور الایمان 🧕
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 08:08:10 GMT
6784
509
0
166

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @silentstrength9661, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About