@legal.guru.pakista: بغیر FIR کے NCCIA بلائے تو جانا پڑے گا؟ ⚖️ کیا NCCIA آپ کو FIR درج ہونے سے پہلے inquiry کے لیے بلا سکتی ہے؟ جواب ہے: جی ہاں، قانون کے تحت inquiry، FIR سے پہلے بھی ہو سکتی ہے! PECA 2016 کے Section 29 کے تحت NCCIA کو cybercrime offences کی inquiry اور investigation کا اختیار حاصل ہے۔ لیکن یاد رکھیں: - Inquiry call، formal summons اور accused ہونا تین مختلف باتیں ہیں۔ - ہر phone call خودبخود lawful summons نہیں ہوتی۔ - Notice کی authenticity اور legal basis ضرور verify کریں۔ اپنے قانونی حقوق جانیں! کمنٹ کریں “HELP” اور ویڈیو Save اور Share کریں۔ LEGAL GURU PAKISTAN 📞 03005031212 📧 [email protected] 🌐 https://legalgurupakistan.com 📱 @legalgurupakistan #NCCIA #NCCIAInquiry #FIRPakistan #PECA2016 #CyberCrimePakistan