@atifrandhawa2005: کبھی کبھی انسان کو نصیحت نہیں، صرف تھوڑی سی ہمدردی اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی کے درد کو سمجھیے، کیونکہ ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ کسی کا دل نہ دکھائیں، کیا پتا وہ پہلے ہی کتنے درد سہہ رہا ہو۔ @muhammad ansar @Chaudhry @Haider Shah🌟 @Man Dogar @Mohan choudhary