@syedamradaligarda: زندگی میں ہمیشہ اُن لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کی عزت کو اپنی عزت سمجھیں۔ جو آپ کو عزت دینے کے لیے کسی فائدے یا مطلب کے محتاج نہ ہوں۔ جو آپ کے خلوص کی قدر کریں اور آپ کے جذبات کو سمجھیں۔ جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کی عزت کا خیال رکھیں۔ جو آپ کی خاموشی کو کمزوری نہیں بلکہ آپ کی طبیعت سمجھیں۔ کیونکہ رشتے صرف نبھانے سے نہیں، ایک دوسرے کی قدر کرنے سے قائم رہتے ہیں۔ یاد رکھیں! عزت اُنہی لوگوں کو دیں جو آپ کو اپنی عزت سے بڑھ کر عزت دیں، کیونکہ جہاں قدر نہ ہو وہاں تعلق نبھانا خود کو تکلیف دینے کے برابر ہے۔#friendforever #unfreezemyacount #hightlight @🍁✰ᴛᴀʜɪʀ ᴋᴀꜱʜᴍɪʀɪ✰🍁 @𝐔𝐙𝐌𝐀𝐍 𝐊𝐀𝐒𝐇𝐌𝐈𝐑𝐈🍁 @🍁J & K🍁 @🍁جگر کشمیری🍁 @🍁🥂 MADHOSH 🥂 🍁 @🍁•ꜱʜᴀʜ•ɢᴀʀᴅᴇᴢɪ•🍁 @🚩درویش،🍁 @🍁Sohail_Kashmiri🍁 @🍁✰ᴜsᴍᴀɴ ᴋᴀꜱʜᴍɪʀɪ✰🍁🇶🇦 @🍁🍁🍁🍁فیضان کشمیری 🍁🍁🍁🍁 @🍁✰ᴋʜ@ɴ ɢ✰🍁 @🍁✰ᴜꜱᴀᴍᴀ ᴋᴀꜱʜᴍɪʀɪ✰🍁 @🍁 w k🌚 @🍁 𝑺𝒉𝒂𝑵𝒊 𝑺𝒂𝑹𝒅𝒂𝑹🍁 @🍁Sᗩᗷ.G🍁 @🍁پرچی والا وزیراعظم😶🌫 🍁 @🍁✰ɴᴀᴊᴇᴇʙ ᴋᴀꜱʜᴍɪʀɪ✰🍁 @🍁 𝒫𝓊𝓇باش 🍁 @🍁𝐋𝐀𝐋𝐀 𝐁𝐀S𝐇𝐀R𝐀𝐓805😘 @قسیںم خان 🍁 @🍁Desperado Kashmiri🇭🇹 @ڪشᷢــⷥــⷦــͨــ᷒ــⷩــمیری 🍁 🚩 @🍁Hassrat🌹G🍁 @🍁خالد بشیر(J@K State)🍁 @🍁𝙰𝙵𝚁𝙰𝚉 𝙺𝙰𝚂𝙷𝙼𝙸𝚁𝙸 @🍁𝐀𝐟𝐚𝐐 𝐒oD𝐮za𝐢 𝟕𝟕𝟕🍁 @.. @꧁ · 𝐁.𝐍. ꧂