کچھ درد ایسے ہوتے ہیں،
جو آنکھوں سے نہیں، خاموشی سے بہتے ہیں
2026-11-02 08:26:37
12
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
احساسِ مروت نے ڈبویا ہمیں، ورنہ اتنے سستے تو ہم بھی نہ تھے۔
2026-11-02 08:30:11
17
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
جنہیں ہم پیار کرتے ہیں وہ ہماری کبھی قدر نہیں کرتے ۔۔۔۔🥹🌸
2026-11-02 08:44:45
9
Simran :
جن کی موجودگی یقینی ہو اُن کی اہمیت اکثر بھلا دی جاتی ہے...🫠✨
2026-11-02 08:32:10
14
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اس قدر بیقدری کی جاتی ہے بعد میں
آپ آئینے میں خود سے نظریں نہیں ملا پاتے
2026-11-02 08:28:59
14
Mano🌷✨ :
ہم نے اہمیت دی بے حساب، لوگوں نے عادت سمجھ لیا۔ 🥀
2026-11-02 08:28:57
15
𝑨 𝒀 𝒁 𝑻 𝑬 𝑴🫀 :
سب کو دُنیا کی مجھے اپنی پری ہوتی تھی
تجھ سے ملنے کی تمنا جو بڑی ہوتی تھی
~•
🫠
2026-11-02 08:28:43
17
٭☆٭ :
BqTHHTHHwMJT🥹❤️🩹
2026-11-02 11:56:18
0
•:⎯꯭̽𝆺🐼ᥫ᭡𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨🕊️ :
:جسم کی چاہت تو ہر کسی کو ہوتی ہے،
مگر سچی محبت وہ ہے جو روح سے ہوتی ہے،
وقت بدل جائے، چہرے کے رنگ ڈھل جائیں،
مرد اگر عاشق ہو تو وفا عمر بھر کرتا ہے۔ ❤️
2026-11-02 08:56:28
7
ح🫀 :
Koi bhe nahi aha ya 😂
2026-11-02 08:27:47
8
Shakeela :
جس جس کو میں مکمل میسر ہوا ہر اس شخص نے بے قدری کی🥀
2026-11-02 08:43:26
8
𝐒𝐀𝐍𝐈𝐘𝐀❤️🩹 :
Bilkul 🌸
2026-11-02 08:30:56
11
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
جن کے لیے ہم نے خود کو فراموش کیا،
اُنہوں نے ہمیں یاد رکھنے کی زحمت بھی نہ کی۔❤️🩹
2026-11-02 09:39:21
7
🦋J 🅰️ ن U 🥀 :
TALHA
2026-11-02 08:30:25
7
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
hnwwwwwwww 🙃
2026-11-02 08:26:58
9
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
زیادہ میسر ہو جاؤ تو لوگ فالتو سمجھنے لگتے ہیں۔😔
2026-11-02 08:30:26
13
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
ہم نے تعلق کو عبادت سمجھ کر نبھایا،
اور اُنہوں نے ہماری موجودگی کو حق سمجھ لیا۔🥀
2026-11-02 09:39:35
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
hmmm exactly... 🫠
2026-11-02 08:43:46
7
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
BiLKuL 😔💔
2026-11-02 08:27:07
7
selenophile 11 :
ہر وقت کا موجود رہنا،آپکی قدر و قیمت کو کم کر دیتا ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-11-02 09:06:55
9
NOORYy :
Hyee ❤️🩹
2026-11-02 10:02:18
4
•:⎯꯭̽𝆺🐼ᥫ᭡𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨🕊️ :
Ahoo
2026-11-02 08:56:19
4
💝MoOn_Girl🌼 :
*ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزہ*
*تم لوگوں سے کہتے پھرو گے چاہو مجھے اُس پاگل کی طرح*
2026-11-02 12:44:23
1
ᶜᵘᵗᵉ᭄⟿Bᴀʀʙɪᴇ⟿🦋🐣 :
2026-11-02 08:42:19
3
js baloch :
2026-11-02 09:41:41
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.