@aly_babar021: کچھ محبتیں زندگی میں صرف ایک بار نصیب ہوتی ہیں، اور کچھ لوگ اپنی پوری زندگی گزار دیتے ہیں مگر انہیں دوبارہ ویسی چاہت، ویسی توجہ اور ویسی وفا نہیں ملتی۔ 🥀❤️🩹 ہم نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ اپنی دعاؤں، خوابوں اور ہر خوشی میں شامل کیا تھا۔ شاید تمہیں آج ہماری محبت کی قدر نہ ہو، مگر ایک دن تمہیں احساس ضرور ہوگا کہ کوئی تھا جو تمہیں بے غرض چاہتا تھا، تمہاری خاموشی بھی سمجھتا تھا اور تمہاری خوشی کے لیے اپنی خوشیاں بھی بھول جاتا تھا۔ یاد رکھنا! ہر شخص چاہنے والا نہیں ملتا، اور ہر چاہنے والا دوبارہ نہیں ملتا۔ 💔🥀 #fyp #aly_babar021 #1millionaudition